اسلام علیکم
🎭🎭🎭🎭🎭
میں بشیر نادان ۔۔۔۔۔
آج مورخہ 4 اگست کو یہ اعلان کر رہا ہوں ۔۔
آج کے بعد میرا نہ کسی گروپ سے تعلق ہے اور نہ ہی نوری نصیر خان کمپلیکس سے کوئی تعلق ہے ۔۔
آج کے بعد میں وہاں کوئی تھیٹر پروگرام نہیں کرونگا ۔۔
اپنا نام بھی رجسٹریشن لسٹ سے نکالنے کی درخواست دونگا
اور اس عمارت میں قدم بھی نہیں رکھوں گا انشاء اللہ ۔۔۔
کارڈز اور تھیٹر پروگرامز کے لیے ہمیشہ بولتا رہا مگر ہمیشہ مایوسی ملی ۔۔ صرف اپنے فنکاروں کی نااتفاقی کی وجہ سے ۔۔۔ اور ہمیں 4 اگست کا بول کر بھی ٹرخا دیا گیا ۔۔۔ اور تاریخ آگے بڑھا دی گئی ۔۔
جو مسلسل اسی طرح ہو رہا ہے ۔
لہذا دل برداشتہ ہو کر یہ فیصلہ کر رہا ہوں
فنکار اور پروگرامز کوئی معنی نہیں رکھتے ۔۔
ملک نصیر محمد شہی کی کوششوں کی ہمیشہ قدر کرونگا
جس 2018 سے لے کر آج تک فنکاروں کی فلاح و بہبود کے لیے آواز اٹھایا ہے ۔۔
بس میری مجبوری ہے کہ مجھ میں اتنی برداشت نہیں رہی اب ۔۔
کہ کسی کے بدلے ہوئے چہرے کو دیکھ سکوں۔۔
آج کے بعد نہ کسی کے لیے میں بات کرونگا اور نہ ہی کسی کی بات سنوں گا ۔۔۔
ملک نصیر محمد شہی کا شکریہ ہمیشہ میری بات کو غور سے سننا ہے ۔اور ان باتوں پر عمل بھی کیا ہے ۔
اور ان سے بھی گزارش کرتا ہوں ۔۔
ان سب لوگوں کے ساتھ مطلب تک رہو ۔۔
ان کے لیے آواز اٹھانا چھوڑ دو ۔۔
یہ سب مطلب پرست اور موقع پرست ہیں ۔۔
بہت سے لوگ اس شاہین یونائیٹڈ آرٹسٹ فورم گروپ میں آئے اور مطلب نکالنے کے بعد چلے گئے ۔۔
اور بعد میں ملک نصیر محمد شہی کو برا کہتے رہے ۔۔
باقی ملک نصیر محمد شہی کی فطرت سے واقف ہوں ۔۔
جیسے یہ لوگ ڈنگ مارنا نہیں چھوڑتے . اسی طرح ملک نصیر محمد شہی اچھائی کرنا نہیں چھوڑے گا۔۔۔
میری دوستی رہے گی مگر میری طرف سے ہر کوئی اپنے مسئلوں کا خود مالک ہے ۔۔۔
Comments
Post a Comment