A Camel in Balochistan

بلوچستان کے علاقے وڈھ میں ایک خوبصورت منظر جہاں ایک اونٹ کو ثقافتی طریقے سے پیش کیا گیا ہے ۔
بلوچستان دنیا کے نقشے پر موجود ایک خوبصورت وادی جو اپنی پسماندگی کے باوجود اپنے ثقافت کا آج بھی زندہ رکھ کر اپنی تاریخ کو زندہ رکھا ہوا ہے۔

 

Comments