How to Distribute your Independent Feature Films 2024 - Pawaal Films Pakistan

Breaking

"Welcome Pawaal Films Production where creativity meets culture in the heart of Balochistan Our production house is dedicated to bringing stories to life through the lens of Balochi heritage, capturing the essence of this rich region with authenticity and innovation. At Pawaal Films, we offer a range of services tailored to meet the diverse needs of our clients. From concept development and script writing to production and post-production, our team of skilled professionals is committed to

Visitors

Advertisements

Visitors

Tuesday, March 26, 2024

How to Distribute your Independent Feature Films 2024

 ایک فیچر فلم کو سینما گھروں کی زینت کیسے بنائے مکمل 


معلومات۔

اکثر نوجوان فلم میکرز یا وہ لوگ جو فلم بنا کر پریشان ہوتے ہے کی اس فلم کو سینما تک کیسے پہنچاہے تو آج ہم اپکو وہ تمام طریقہ بتانے جا رہے ہے جس سے آپ اپنی فلم سینما گھروں کی زینت بنا سکتے ہیں ۔

ڈی سی پی۔

فلم کو آپ تب تک سینما میں نہیں چلا سکتے جب تک آپکے پاس آپکی فلم کی ڈی سی پی فاہل موجود نہیں یعنی ڈیجٹل سینما پیکیج۔ 

اور پاکستان میں مختلف کمپنیاں آپکی فلم کی ڈی سی پی فاہل 50 ہزار سے لیکر 60 ہزار تک لیکر ایک ہارڈ ڈسک میں سیو کرکے دیتے ہے جس کی کاپی اپ ہر ایک سینما کی بیجھوا کر اپنی فلم چلوا سکتے ہے ۔

اور یہ سہولت کوہٹہ میں صرف پاوال فلم کے ساتھ موجود ہے جو 35000 میں بناکر دی دیتی ہے۔ 

ڈسٹری بیوشن 

ویسے تو اگر آپ خود بھی چاہے تو مخلتف طریقوں سے مخلتف پلیٹ فارمز کے زریعے اپنی فلم سیلف ڈسٹری بیوٹ کروا سکتے ہے لیکن ایک ڈسٹری بیوشن کمپنی کا فاہدہ یہ ہے کہ انکے تعلقات نیشنل اور انٹرنیشنل سینماز تک ہو تی ہے اگر آپکی فلم میں جان تو گلوبلی بھی ڈسٹریبیوشن ہو سکتی ہے اور اس سسلے میں ڈسٹری بیوٹر کی ایک فیص جو فیصد کی شکل۔میں ہوتی ہے گورنمنٹ ٹیکسس اور سینما گھروں کی کمیشن ملاکر جو بچتا ہے وہ آپکی پروفٹ فلم۔کا خرچہ نکالنے کے ساتھ ۔

او ٹی ٹی پلیٹ فارمز 

آجکل بڑے بڑے او ٹی ٹی پلیٹ فارمز بھی فلمز کی کاپی رائٹس خرید کر اپنے ویبسائٹ پر پبلش کرکے سبسکرپشن کے زریعے پیسہ کما رہے آپ انکے ایجنٹس کو رابطہ کرکے اپنی فلم سیل کر سکتے ہے۔

یوٹیوب 

یوٹیوب بھی ایک سیلف ڈسٹری بیوشن کا بہترین زریعہ بن اکتا ہے اگر آپ کو ڈیجیٹل۔مارکیٹنگ کا ہنر آتا ہو ۔پ

No comments:

Post a Comment