Ishq Murshid Drama Updates

"عشق مرشد" میں شاہ میر اور شبرہ کی شادی ہوگئی۔ اور وہ بھی بہت آرام سے۔ نہ بینڈ، نہ باجا، نہ بارات، نہ کوئی اور رسم۔ ڈائریکٹ سہاگ رات۔ 

حتی کہ نکاح بھی نہ ہوا۔ شاید اس ڈر سے کہیں سچ مچ ہی نہ ہو جائے۔ 😜

شادی پر کوئی ولن بھی سامنے نہ آیا۔ دونوں کے والدین بھی آرام سے مان گئے۔ مہرین بھی کونے میں بیٹھی روتی رہی۔ حالانکہ وہ اتنی پاور فل تھی کہ شبرہ اور اس کے گھر والوں کو مروا بھی سکتی تھی۔ 

اگر اتنے آرام سے شادی ہی ہونی تھی۔ تو دس پندرہ قسطوں کے بعد ہی ہوجاتی۔ 26 قسطوں کے بعد اچانک شادی ہوگئی۔ 

میں تو یہی سوچتی رہی کہ خواب دیکھ رہے ہونگے۔ مگر سچ مچ ہی شادی ہوگئ  


 

Comments