Artificial intelligence Ai and Baluchistan Cultures 2024


Artificial intelligence Ai and Baluchistan Cultures 2024 

بلوچستان میں ایک شخص نے موبائل استعمال کرنے کی وجہ سے اپنے بیوی کو ق۔ت۔ل کردیا ۔دوسری طرف باپ نے بیٹی کی تصویر فیس بک پر دیکھ کر بیٹی اور نوجوان لڑکے کی جان لے لی۔ یہ سسلہ صدیوں سے چلتا آریا ہے اور موجودہ دور مزید خطرناک ہوتا جا رہا ہے۔
اب ہمیں ان جہالتوں سے نکلنا ہوگا ۔آج آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا دور ہے اور اس میں سب سے خطرناک ٹول ڈیپ فیک ہے جس میں آپ کسی بھی انسان کی آواز کو آسانی سے کلون کر سکتے ہے ۔اور اس مرد یا عورت کے محض ایک تصویر کو کسی بھی بے حودہ ویڈیو میں موجود مرد یا عورت کی شکل میں تبدیل کرسکتے ہے ۔ جسے عام انسان تو کیا پڑھے لکھے لوگ بھی حقیقت تصور کرتے ہے۔
اس وقت بلوچستان ہمارے تمام مقامی زبان بولنے والے لوگوں کو انکے اپنی زبان میں ٹی وی ، ویٹس اپ ، اور اسکولوں میں بچے بچیوں کو اس سے آگاھی دینا ضروری ہے ورنہ بلوچستان جیسے صوبے میں جاھل بے تعلیم لوگ کئی معصوموں کی زندگی برباد کرینگے ۔


 

Comments