Balochistan Artists Conference Quetta Press Club

 

پریس ریلیز ۔۔۔

پی ٹی وی فنکار نصیر محمد شئ ۔۔

مزمتی بیان ۔۔

آج 27...

آگست کا دن ہے آج بھی فنکار ویلفیئر فنڈ سے مستفید فنکاروں کو چیک نہیں ملے 

جو قابل افسوس اور قابل مزمت اقدام ہے 

فنکار ویلفیئر فنڈ سے مستفید فنکاروں کی اکثر تعداد غریب گھرانے سے ہے 

آج بھی کلچر ڈپارٹمنٹ سیکرٹری کلچر کے ظلم اور زیادتیاں جاری ہے 

فنکار ویلفیئر فنڈ سے مستفید اکثریت کی تعداد 

کرایوں کے مکان میں رھتے ھیں اور بہت سارے فنکار بیماری میں مبتلا ہیں 

سیکرٹری کلچر صاحب میرا اور اپ کا سامنا تو 

عدالت عالیہ چیف جسٹس آف بلوچستان کی عدالت میں ہوگا ان شاءاللہ 


باقی فنکاروں کو چیک جاری کریں 

میں ایک بار پھر 

چیف جسٹس آف بلوچستان ۔۔

چیف سیکرٹری بلوچستان ۔۔۔۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی صاحب سے گزارش کرتا ہوں 

اس ظالم طاقتور سیکرٹری کلچر کے خلاف قانونی طور پر ایکشن لیا جائے 

تاکہ بلوچستان کے مظلوم فنکاروں کو انصاف ملے ھم نے پریس کانفرنس کے زریعے تین دن کا الٹی میٹم دیا ہے 

اگر چیف سیکرٹری بلوچستان اور حکومت بلوچستان نے ہمارے جایز مطالبات نہیں مانے تو اس کا سخت ردعمل آہے گآ 

اس کی تمام تر زمیداری سیکرٹری کلچر اور حکومت بلوچستان پر ہوگی ۔

Comments