برزخ یعنی وہ وقت جب انسان قبر میں گزارتا ہے قیامت کے آنے تک ۔ جتنے بھی انسان فوت ہوچکے ہے وہ ایک مخصوص مدت کے لیے قبروں میں موجود ہے۔ اس وی سیریز کا مقصد آپ اس کے ٹائٹل میں موجود انگریزی کے لفظ A کو ہی دیکھ لے جو صاف صاف دجالی سیمبول جسے الومناٹی یعنی شیطانی علامت جیسا ڈیزائن کیا گیا ہے ۔ شیطانی مخلوق کا پہلا کام ہے مرد کا مرد کے ساتھ جنسی تعلق اور عورت کا عورت کے ساتھ اور اسی لیے قوم لوط پر پتھروں کی بارش ہوئی تھی ۔ شیطانی طاقتوں کا پورے دنیا پر قابض ہونے کا واحد ذریعہ یہی ہے کے فعاشی کو عام۔کرو اور آج ہر ایک انسان کے جیب میں موجود موبائل سے پورے دنیا کی زہین سازی انکے کنٹرول میں ہے ۔ فلعال میں نے پاکستانی اداکاروں اور اس فلم کے ڈائریکٹر کی بات نہیں کی ہے جس کے بارے میں اپ معلومات حاصل۔کرکے دیکھے تو وہ بھی ایک ہم جنس پرست
انسان ہے اور وہ چاہتے ہے پاکستان میں یہ سب اب لیگل ہو۔
خیر اس فلم کی ریلیزنگ ایک طاقتور منصوبے کے تحت کی گئی ہے ۔ تمام فنکار پاکستان کے پروڈکشنز سب مگر ریلیز انڈیا کے زی فائیو سے ۔
یعنی انکے پاس پہلے سے جواب موجود ہے کہ یہ پاکستانی اویڈینس کے لیے نہیں بنی۔
تو پاکستان میں کیوں بنی اور پاکستانی ہی فنکار کیوں ۔
اسکے علاوہ زی فائیو ایک OTT پلیٹ فارم ہے جو نیٹ فلکس کے بزنس ماڈلز پر چلتا ہے یعنی اسکا کنٹینٹ آپ یوٹیوب پر نہیں دیکھ سکتے اور اگر دیکھ بھی کے تو اتنی جلدی وہ اپنے بزنس کو ڈائون نہیں کرتا کہ لوگ۔فری میں دیکھ لے ۔ فوراً اسکو یوٹیوب پر ریلیز کرنا اور لاکھوں کی تعداد میں پاکستانی ویزو کچھ تو گھڑھ بڑھ تھا اس میں۔
اور اکثر وہ لوگ اس سیریز کی دفاع کر رہے ہے جو چاہتے ہے ہم جنس پرستی عام ہو ۔
باقی رہی بات ہم جنس پرستوں کی تو پاکستان افغانستان پہلے نمبر پر ہے ۔
چھوٹے چھوٹے معصوم بچے گھر ،دکان ، گلی ، کوچہ ،گیراج نہ اسکول
میں محفوظ نہ مسجد میں اور نہ ہی مدرسے میں کئی بھی محفوظ نہیں۔
Comments
Post a Comment