بلوچستان ۔۔۔۔۔۔۔
دفاع مظلوم فنکاران بلوچستان ۔۔
فنکاروں کے معصوم لختِ جگر بچے برائے فروخت
کنزیومر سوسائٹی کلچر ونگ چیرمین شاہین یونائیٹڈ آرٹسٹ فورم
آج دن چار بجے بگٹی اسٹیڈیم سے پریس کلب بلوچستان ہائی کورٹ
بلوچستان اسمبلی ہال میزان چوک
لیاقت بازار جنکشن چوک پر فنکاروں کے لختِ جگر بچوں کو فروخت کیا جائے گا
کلچر ڈپارٹمنٹ کے سیکرٹری کلچر ہو ثقافت کے ناروا سلوک اور ناانصافیوں کے وجہ سے ھم مظلوم بلوچستان کے فنکار اپنے معصوم لختِ جگر بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں
سوشل میڈیا کے تمام دوستوں سے شرکت کی اپیل کرتا ہوں
کے آہے اور دیکھے کہ فنکاروں کے معصوم لختِ جگر ھم کیوں فروخت کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں
ھم بلوچستان کے ہون وزیروں سے بھی درخواست کرتے ہیں کہ آہے ہمارے معصوم لختِ جگر کو خرید لے آج ظالم سیکرٹری کلچر ہو ثقافت کی وجہ سے کہی فنکاروں کے بچے فاقہ کش پر ہیں ھم جناب محترم چیف سیکرٹری بلوچستان اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی صاحب کو بھی دعوت دیتے ہیں کہ اپ جناب محترم بھی اس خرید ہو فروخت کا حصہ بنے
یہ ظلم اور زیادتیاں ھم مظلوم فنکاروں کے ساتھ پیپلز پارٹی کی دور حکومت میں ہو رہا ہے
آج چار بجے بگٹی اسٹیڈیم سے اپنے معصوم لختِ جگر بچوں کو فروخت کرنے کا آغازکیا جایگا
ملک نصیر محمد شئ
پی ٹی وی فنکار کویٹہ بلوچستان
وٹسپ نمبر 03448118099
فون نمبر 03003812097
میڈیا کے تمام نمائندہ احضرات
سے شرکت کی اپیل کرتا ہوں
Comments
Post a Comment